07:02 am
پاکستا ن انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ اسلام آباد میں شروع ہوگیا

پاکستا ن انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ اسلام آباد میں شروع ہوگیا

07:02 am

اسلام آباد ۔: پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میچز (کل) بدھ کو مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 48کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن24 مرد اور 24 خواتین کھلاڑی شامل ہیں،

 
سیمی فائنل 29 اگست کو جبکہ فائنل مقابلے 30 اگست کو کھیلے جائیں گے اور ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے ٹورنامنٹ میں مرد کے لئے دس ہزار ڈالر جبکہ خواتین کے لئے پانچ ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں