09:19 pm
 ٹنڈولکر اور سٹوکس کی تصویر لگاکر ایسا جملہ لکھا کہ ہندوستانی آگ بگولہ ہوگئے

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی گورننگ باڈی کے آفیشل اکاؤنٹ سے کی گئی ٹویٹ سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہے جس نے بھارتی شائقین کو خاصے غصے میں مبتلا کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ایک تصویر ٹویٹ کی تھی جس میں 2019ءکا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد برطانوی آل راؤنڈر بین سٹوکس کو بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کے ساتھ کھڑا دکھایا گیا اور اس کیساتھ کیپشن میں لکھا گیا کہ ” ایک عظیم کرکٹر اور سچن ٹنڈولکر“۔آئی سی سی کی جانب سے یہ ٹویٹ کئے جانے پر بھی بھارتی شائقین کرکٹ کی جانب سے خاصا واویلا کیا گیا جن کا کہنا تھا
کہ آئی سی سی نے سچن ٹنڈولکر کی بے عزتی کی ہے لیکن اس مرتبہ آئی سی سی نے جو ٹویٹ کی ہے اس نے بھارتیوں کے غم و غصے میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد آئی سی سی نے اسی ٹویٹ کو دوبارہ پیش کیا اور کیپشن میں لکھا ” کہا تھا نا“۔یہ ٹویٹ سامنے آنے کے بعد بھارتی شائقین میں غم و غصے کی ایک لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ناراضی کا اظہار کرنا شروع کر دیا جس کے بعد یہ تصویر دھڑا دھڑا سوشل میڈیا پر پھیلنا شروع ہوگئی۔ بھارتی شائقین نے اپنی ٹویٹس میں کہا کہ ایک کرکٹر جو ٹیسٹ میں 15 ہزار سے زائد اور ون ڈے میں 18 ہزار سے زائد رنز بنا چکا ہے اس کے سامنے کھڑے انگلینڈ کے کرکٹر کو جس کے کریڈٹ پر ٹیسٹ کرکٹ میں فقط 3479 اور ون ڈے میں 2628 رنز ہیں اسے عظیم کرکٹ کیسے قرار دیا جاسکتا ہے؟۔ ایک نے تو اسے ٹنڈولکر کی توہین قرار دیتے ہوئے بھارتی بورڈ سے آئی سی سی کو ہی معطل کرنے کا مطالبہ کردیا۔

تازہ ترین خبریں

بریکنگ نیوز، بنی گالہ کیا ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبر آ گئی، پولیس کی دوڑیں

تین سال سے عوام ن لیگ کا گھسا پٹا بیانیہ سن سن کر تنگ آ چکی ہیں۔فیاض الحسن چوہان

عمرہ کے خواہشمندہوجائیں تیار۔۔۔وفاقی وزیرنے بڑی خوشخبری سنادی

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ۔۔ 10لاکھ کی گاڑی 16لاکھ کو پہنچ گئی، 15لاکھ والی 25لاکھ تک جا پہنچی

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی