07:13 pm
 ٹم پین کی ٹیسٹ کرکٹ سے وقفہ لینے کی درخواست، عثمان خواجہ کینگروز کی قیادت کرینگے

اسلام آباد( آن لائن ) ٹم پین کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ سے وقفہ لینے کی درخواست کے بعد آٹ آف فارم پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔گزشتہ تین ٹیسٹ میچوں کے دوران عثمان خواجہ کوئی بھی نصف سنچری اسکور نہیں کرسکے ہیں اور ان کی اوسط محض 20 ہے۔عثمان خواجہ ان دنوں ڈربی شائر کے خلاف میچ میں آسٹریلیا کی کپتانی کررہے ہیں۔صحافیوں سے گفتگو میں عثمان خواجہ کا کہنا تھا
کہ درحقیقت بلے بازی کرتے ہوئے وہ کافی اچھا محسوس کررہے ہیں تاہم لمبی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے ہیں جو کہ مایوس کن ہے۔مایہ ناز کرکٹر نے کہا کہ آسٹریلوی اور انگلش دونوں ٹیموں کا ٹاپ آرڈر اب تک ناکام رہا ہے، وہ چاہیں گے کہ اس صورت حال کو اپنی کارکردگی سے تبدیل کریں۔خیال رہے کہ ایشز میں اب تک تین ٹیسٹ میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں سے ایک آسٹریلیا جبکہ ایک میں انگلینڈ کامیاب ہوا جبکہ ایک میچ ڈرا ہوگیا۔سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ چار ستمبر سے مانچسٹر میں شروع ہوگا

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 