12:14 pm
پاکستانی نژاد عثمان خواجہ آسٹریلیا کی کپتانی کریں گے

لندن(این این آئی)ٹم پین کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ سے وقفہ لینے کی درخواست کے بعد آؤٹ آف فارم پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔گزشتہ تین ٹیسٹ میچوں کے دوران عثمان خواجہ کوئی بھی نصف سنچری اسکور نہیں کرسکے ہیں اور ان کی اوسط محض 20 ہے۔عثمان خواجہ ان دنوں ڈربی شائر کے خلاف میچ میں آسٹریلیا کی کپتانی کررہے ہیں۔صحافیوں سے گفتگو میں عثمان خواجہ نے کہا کہ درحقیقت بلے بازی کرتے ہوئے وہ کافی اچھا محسوس کررہے ہیں تاہم لمبی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے ہیں جو کہ مایوس کن ہے۔مایہ ناز
کرکٹر نے کہا کہ آسٹریلوی اور انگلش دونوں ٹیموں کا ٹاپ آرڈر اب تک ناکام رہا ہے، وہ چاہیں گے کہ اس صورت حال کو اپنی کارکردگی سے تبدیل کریں۔
 
تازہ ترین خبریں

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کون ہیں؟جانیں ،بڑی خبرآگئی

پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید

خطرناک مملک کی فہرست جاری، کیاپاکستان بھی شامل ہے ؟ بڑی خبرآگئی

عاصم باجوہ نے عہدہ کیوں چھوڑا،وجہ کیابنی؟ جانیں 

پڑوسی ملک میں خفیہ ادارے کی عمارت کی قریب دھماکا، سیکورٹی اہلکارسمیت تین افرادزخمی

فواد چوہدری نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کیے جانے کی تصدیق کردی

سکول بند ہوں گے یا کھلے رہیں گے۔۔۔!!! کیاہونیوالاہے ؟ طلبہ یہ خبرضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی