08:14 am
سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

08:14 am

کولمبو (این این آئی)سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج)یکم ستمبر کو پالے کیلے میں کھیلا جائے گا، اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مابین کھیلی گئی دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 1-1 سے برابر رہی۔ ٹی 20 سیریز سے قبل مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کل جمعرات کو مقامی ٹیم کیساتھ پریکٹس میچ کھیلے گی،
ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ یکم ستمبر، دوسرا 3 ستمبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 6 ستمبر کو کھیلا جائے گا تمام میچز پالے کیلی کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے جائیں

تازہ ترین خبریں