01:51 pm
ملنگا نے آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ توڑ ڈالا

لا ہور (نیوز ڈیسک )سری لنکن فاسٹ بولر لستھ ملنگا نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔لستھ ملنگا ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 99 وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے ہیں۔ملنگا نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں توڑا، انہوں نے پہلے کولن منرو کی وکٹ حاصل کر کے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کیا
اور پھر کولن ڈی گرینڈہوم کا شکار کر کے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹی20 انٹرنیشنل کرئیر میں 98 وکٹیں حاصل کیں، طویل عرصے تک پاکستانی کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی ہر قسم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 