03:23 pm
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں شامل ہونے اور دورہ پاکستان سے انکار کیوں کیا

لاہور (نیوز ڈیسک)سری لنکا کے تشارا پریرا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔پاکستان سری لنکا ون ڈے میچز 27 ،29 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کراچی میں کھیلے جائیں گے جب کہ ٹی ٹونٹی میچز 5،7،9، اکتوبر کو لاہور میں شیڈول ہیں تاہم سری لنکن آل راؤنڈر تھیسارا پریرا دورہ پاکستان کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔اطلاعات کے مطابق ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرنے والی سری لنکن ٹیم کا اعلان متوقع ہے جس کے لیے بورڈ کرکٹرز سے رضامندی لینے میں مصروف ہے تاہم تشارا پریرا نے دورہ پاکستان کے بجاے کیربئین پریمئیر لیگ کو ترحیح دی۔واضح رہے
تشارا پریرا اس سے پہلے بھی پاکستان آنے کے حوالے سے پچکچاہٹ کا شکار تھے۔پاکستان اور سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے پہلے سے طے شدہ پروگرام کو تبدیل کرتے ہوئے پہلے محدود اوورز کے میچز اور بعد میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا فیصلہ کیا۔پی سی بی کی خواہش تھی کہ وہ سری لنکا کی 2 ٹیسٹ میچزمیں میزبانی کرے مگر ایس ایل سی سینئر فارمیٹ کیلئے ٹیم بھیجنے پر راضی نہیں ہوا۔یاد رہے کہ 2009 ءمیں سری لنکن ٹیم پر ہی لاہور میں دہشتگرد حملہ ہوا تھا جس کے بعد پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے نوگو ایریا بن گیا، ان 10 برس کے دوران زمبابوے (2015ء)، ورلڈ الیون (2017ء)، سری لنکا (2017ء) اور ویسٹ انڈیز (2018ء) نے وائٹ بال کی کرکٹ کیلئے پاکستان کا رخ کیا۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل