08:34 pm
شین وارن نے بے شرمی کے نئے ریکارڈ قائم کردیے

لندن( آن لائن )آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر اور کمنٹیٹر شین وارن نے برطانوی دارالحکومت لندن میں اخلاقیات کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے اپنی معشوقہ سمیت تین لڑکیوں کے ساتھ رات گزاری۔برطانوی میڈیاکے مطابق عاشق مزاج شین وارن کرکٹ کمنٹری کی وجہ سے برطانیہ میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ 2 جسم فروش خواتین کو بھی اپنے گھر پر بلالیا اور تینوں کے ساتھ رات بھر گلچھرے اڑاتے رہے۔گھر میں موجود چاروں افراد کی غیر اخلاقی حرکتوں کے باعث تیز آوازوں کی وجہ سے پڑوسیوں کو سارے معاملے کا پتہ چل گیا۔ ایک برطانوی اخبار نے ایسی تصاویر شیئر کی ہیں
جن میں 49سالہ شین وارن کے گھر سے تین لڑکیوں کو نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اخبار نے اس بارے میں بتایا کہ ایک شین وارن کی گرل فرینڈ ہے جب کہ باقی 2 جسم فروش خواتین تھیں جن میں سے ڈیوینا نامی لڑکی کی عمر 19 سال اور پوپی نامی لڑکی کی عمر 27 سال تھی۔اس سے قبل بھی شین وارن جنسی سکینڈلز کی زد میں آتے رہے ہیں اور2000میں ایک برطانوی نرس کے ساتھ تعلقات کے باعث2007میں نہ صرف ان کی اپنی اہلیہ سیمونا کے ساتھ شادی ختم ہوگئی تھی بلکہ انہیں آسٹریلین ٹیم کی نائب کپتانی سے بھی ہاتھ دھونا پڑے تھے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 