04:27 pm
سری لنکا کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم کی کپتانی کون کریگا، ممکنہ نام سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)سرفراز احمد کی قیادت پر چھائے خطرے کے بادل چھٹنے لگے، سری لنکا سے محدود اوورز کی ہوم سیریز میں ممکنہ طور پر وہی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں بھی رسائی حاصل نہ کرسکی، اسی وجہ سے بورڈ نے مکی آرتھر سمیت کوچنگ سٹاف کے معاہدوں میں توسیع سے گریزکیا، بعض حلقوں کی جانب سے یہ قیاس آرائیاں کی گئیں کہ سرفراز احمد کی قیادت بھی خطرے میں ہے البتہ ذرائع کے مطابق فی الحال ایسی کوئی بات نہیں ہے اور سری لنکا سے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں ممکنہ طور پر وکٹ کیپر بیٹسمین ہی کپتانی کریں گے۔
بورڈ حکام نے اس حوالے سے گذشتہ دنوں تبادلہ خیال ضرور کیا مگر کوئی بھی دوسرا کھلاڑی کپتانی کا اہل نہیں لگا،عماد وسیم مسلسل فٹنس مسائل کا شکار ہیں جبکہ دیگر نوجوان کرکٹرز کو قیادت کا تجربہ نہیں،اسی لیے کسی تجربے سے گریز پر اتفاق کیا گیا، اس حوالے سے نئے ممکنہ کوچ مصباح الحق کی رائے بھی اہمیت کی حامل ہوگی۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ ٹیم میں سرفراز کا کپتان برقرار رہنا دشوار دکھائی دے رہا ہے، پاکستانی ٹیم ان دنوں رینکنگ میں ساتویں نمبر پرموجود اور بہتری کیلئے نئی حکمت عملی تشکیل دی جائےگی، ماضی میں اظہر علی قیادت کی ذمہ داری نبھا چکے مگر ان کیلئے اس تجربے کا ناخوشگوار انداز میں اختتام ہوا تھا، البتہ اب وہ کپتانی کیلئے تیار نظر آتے ہیں، پری سیزن کیمپ کے وارم اپ میچ میں بھی انھوں نے یہ ذمہ داری سنبھالی۔کپتان کا تقرر چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی صوابدید ہے اور بظاہر وہ محدود اوورزمیں کسی تبدیلی کے حق میں نہیں لگتے۔

تازہ ترین خبریں

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی نیول چیف امجد خان سے الوادعی ملاقات

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

میرے اور اہل خانہ کیخلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنے کیس پر بات کرنے سے گریز