08:02 pm
12کھلاڑی بیٹنگ کےلئے میدان میں آگئے

12کھلاڑی بیٹنگ کےلئے میدان میں آگئے

08:02 pm

جمیکا (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین میچ کے دوران ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے۔ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز میں 12کھلاڑی بیٹنگ کرنے کےلئے میدان میں اترے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز کے 12 کھلاڑیوں نے بیٹنگ کی، 12 کھلاڑیوں کی بیٹنگ آئی سی سی کے نئے قانون کے مطابق ہوئی۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈین بلے باز ڈیرن براوو کے سر پر گیند لگنے کے بعد بلیک ووڈ نے ان کے متبادل کے طور پر بلے بازی کی۔
واضح رہے کہ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز جسپریت بمراہ کے تیز رفتار باؤنسر نے ڈیرن براوو کا ہیلمٹ توڑ دیا تھا، چوتھے روز براوو بیٹنگ کرنے آئے لیکن درد کی وجہ سے باہر چلے گئے تھے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف بھارت نے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی، ویرات کوہلی مہندر سنگھ دھونی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ایشز سیریز میں بھی اسٹیو اسمتھ گردن پر گیند لگنے کے باعث باہر ہوگئے تھے، لارڈز میں مارنس لبوشین اسٹیو اسمتھ کے متبادل کے طور پر میچ میں شامل ہوئے تھے۔ایشیز سیریز میں انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر اسٹیو اسمتھ کے گردن پر جا لگا تھا جس کے باعث وہ میدان سے باہر چلے گئے تھے، انجری کی نوعیت زیادہ ہونے کے سبب وہ تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری

سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونیوالوں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب

پارٹی سے غداری۔۔ تحریک انصاف نے اپنے ارکان سے خلاف بڑ ایکشن لےلیا

10یا15نہیں بلکہ کتنے حکومتی ارکان نے حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دیا۔۔؟ دعوے نے ہوش اڑ ادیئے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں  نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سینیٹ الیکشن کے کچھ گھنٹے بعد ہی کپتان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ، نئے انتخابات کی تیاریاں 

زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی

زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا