08:35 pm
 کرکٹر عماد وسیم بھی شادی کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے بیزار ہوگئے

کراچی( آن لائن )دیگر کرکٹرز کی طرح قومی کرکٹرعماد وسیم بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے بیزار دکھائی دیتے ہیں۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں عدم دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ انجریز کا شکار رہنیکے سبب ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا مشکل ہوگا۔عماد وسیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کے لیے لمبے عرصے تک خدمات سر انجام دینے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے محمد عامرکے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے کو بھی درست قرار دیا۔پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی قدر میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے،دیگرکرکٹرز کی طرح قومی کرکٹر عماد وسیم بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
ایک مشہور ویب سائیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں لگتا کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی پوزیشن میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ انجریز کے سبب وہ لمبی کرکٹ نہیں کھیل سکتے۔ انکا کہنا تھا میں لال گیند سے کرکٹ کھیلنے کے بجائے سفید گیند کی کرکٹ کھیلنیکو ترجیح دونگا۔عماد وسیم کا مزید کہنا تھا کہ وہ وائٹ بال کرکٹ میں زیادہ بہتراور لمبے عرصے تک پاکستان کے لیے خدمات سر انجام دے سکتے ہیں۔آلراؤنڈرعماد وسیم نے محمد عامر کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو بھی درست قرار دیا۔انکا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں وائٹ بال سے کرکٹ زیادہ کھیلی جارہی ہے اورٹیسٹ کرکٹ چھوڑ کر عامر زیادہ عرصے تک ون ڈے اور ٹی ئنٹی کرکٹ کھیل سکتے ہیں

تازہ ترین خبریں

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

‏جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا‏

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ اب گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ۔

سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی

پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد، ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے