09:02 pm
مصباح الحق کو سابق کوچ مکی آتھر کے برابر ہی تنخواہ دی جائے گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مصباح الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سونپ ڈالیں۔ کرکٹ بورڈ نے آج باضابطہ طور پر مصباح الحق کو ہیڈ کوچ نامزدکیے جانے کااعلان کیا۔مصباح الحق اور ایم ڈی کرکٹ بورڈ سے مصباح الحق کی تنخواہ کے حوالے سے جب سوالات کیے گئے تو انھوںنے کچھ دلچسپ جوابات دیے۔ صحافیوں نے سوا ل و جواب کے وقفے کے دوران پوچھا
کہ ’’ مصباح الحق کا معاوضہ سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے برابر ، کم یازیادہ ہے ۔‘‘ جس پر مصباح الحق نے فوری مسکراتے ہوئے رد عمل دیا کہ ’’ ایف بی آر ‘‘ ، مصباح کی بات سن کر سب ہنسنے لگے۔ صحافیوں کی جانب سے پھر اصرار کیا گیا کہ کتنی تنخواہ طے پائی ہے جس پر چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے مصباح کی طرف دیکھا اور پوچھا کہ جواب دینا چاہیں گے ، آگے سے ہیڈ کوچ نے کہا کہ جی آپ جواب دیں ، دیں آپ جواب۔وسیم خان نے دوبارہ گفتگو کاآغاز کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جو پوزیشن ہو گی انہیں پوری عزت اور ذمہ داری ملے گی ، تنخواہ خفیہ بات ہے۔ صحافیوں نے ایک مرتبہ پھر اصرا ر کیا تو وسیم نے کہا کہ ان کی تنخواہ مکی آرتھر کے برابر ہی ہے ، یہ ہیڈ کوچ ہیں اور چیف سلیکٹر بھی ، ان کی قدر ہے ، تو ان کو ہم کیوںکم پیسے دیں گے۔یاد رہے کہ سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر 20 ہزار ڈالر معاوضہ لیتے تھے جو کہ پاکستان تقریبا 32 لاکھ روپے بنتے ہیں

تازہ ترین خبریں

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں