03:43 pm
’’میں ویرات کوہلی جیسا کیوں نہیں بن سکا‘‘عمر اکمل کا پی سی بی سے گلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کیوں بین الاقوامی سطح پر وہ فارم حاصل نہیں کر سکے جو بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے حاصل کی۔29 سالہ بلے باز کا دعویٰ ہے کہ انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے وہ حمایت ہی حاصل نہیں ہو سکی جو بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے ویرات کوہلی کو دی۔نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ ویر ات کوہلی کے کرکٹ بورڈ نے ان کی بہت زیادہ حوصلہ افزائی کی۔
انہوں نے ویرات کوہلی کی رہنمائی کی اور اب تک کر رہے ہیں لیکن میرا یہ ہرگز مطلب نہیں ہے کہ پی سی بی نے میری حوصلہ افزائی کی ہی نہیں لیکن آپ جانتے ہیں کہ کرکٹ بورڈ کس کی حمایت کرتا ہے اور کس کی نہیں کرتا۔عمر اکمل نے کہا کہ میں پی سی بی سے درخواست کروں گا کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے اور اگر آپ کسی کھلاڑی پر سرمایہ کاری کرتے ہیں تو پھر بڑے ٹورنامنٹس سے پہلے اسے ڈراپ مت کریں۔میں تمام طرز کی کرکٹ کیلئے دستیاب ہوں کیونکہ میری پہلی ترجیح پاکستان ہے اور پھر دیگر لیگز ہیں۔ اگر آپ پاکستان کیلئے کھیل رہے ہیں اور اچھی کارکردگی دکھاتے ہیں تو پھر تمام لیگز آپ کے پاس آتی ہیں کیونکہ پاکستان کیلئے کھیلنے سے دیگر لیگز کو بھی اچھا پیغام جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

‏جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا‏

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ اب گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ۔

سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی

پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد، ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے