04:03 pm
حیران ہوں کہ مصباح کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے ساتھ چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا ،شعیب اختر کا تقرری پر دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد (این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا عہدہ دیئے جانے پر سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے انتہائی دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیران ہوں کہ مصباح کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے ساتھ چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز مصباح الحق کو تین سال کیلئے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر کیا۔فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹوئٹر پیغام میں مصباح الحق کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے دوہرے کردار پر
مبارکباد دی۔شعیب اختر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ حیران ہوں کہ مصباح کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے ساتھ چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا۔آخر میں شعیب اختر نے لکھا کہ میں مذاق کر رہا ہوں، مجھے پوری امید ہے کہ مصباح پہلے کی طرح انہیں کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا