08:48 pm
حیران ہوں کہ انہیں چیئرمین پی سی بی کیوں نہیں لگایا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر کرکے دہری ذمہ داریاں سونپ دیں جس کے بعد سوشل میڈیا میں سابق کھلاڑیوں کی جانب سے انہیں مبارک باد دی گئی تاہم اس تاریخی اقدام پر دلچسپ تبصرے بھی کیے گئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے ٹویٹر پر اپنی حس مزاح کو ایک مرتبہ پھر جگایا اور نہ صرف مصباح کو مبارک باد دی
بلکہ مذاق کرتے ہوئے بہت کچھ کہہ ڈالا۔شعیب اختر نے ٹویٹر پر مصباح کو مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ”مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے ساتھ چیف سلیکٹر کا دہرا کردار مبارک ہو ،سابق فاسٹ باؤلر نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میں حیران ہوں کہ انہیں ان سب کے ساتھ چیئرمین پی سی بی مقرر نہیں کیا گیا‘،انہوں نے فوری وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں مذاق کررہا تھا، مجھے کامل یقین ہے کہ وہ پہلے کی طرح حیران کردے گا“۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر جب کہ وقار یونس کو قومی ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا