01:54 pm
یوم دفاع ویکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد میں ٹی 20 میچ

یوم دفاع ویکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد میں ٹی 20 میچ

01:54 pm

مظفر آباد(نیوز ڈیسک ) یوم دفاع پاکستان ویکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد کے نڑول کرکٹ اسٹیڈیم میں پرائم منسٹر الیون اور پی سی بی الیون کے درمیان ٹی 20 میچ کا کھیلا جا رہا ہے۔پی سی بی چیئرمین الیون کی قیادت سرفراز احمد جبکہ آزاد جموں و کشمیر پرائم منسٹر الیون کی قیادت اظہرعلی کر رہے ہیں۔قومی ٹیم کے نو منتخب کوچ کم چیف سیلکٹر اور سابق کپتان مصباح الحق بھی میچ میں ان ایکشن ہیں۔ میچ کو دیکھنے کے لئے شائقین کی بڑی تعداد کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں امام الحق، بابر اعظم، شان مسعود، اسد شفیق ،عثمان شنواری،
افتخار احمد، میر حمزہ، راحت علی، ظفر گوہر اور بلال آصف شامل ہیں۔آزاد کشمیر کے وزیر سپورٹس چوہدری محمد سعید، چئیرمین پی سی بی احسان مانی، سیکرٹری سپورٹس ڈاکٹر شہلا وقار ودیگر میچ دیکھنے کے لئے اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ بورڈ ملک کے کونے کونے میں کرکٹ کی سرگرمیوں کا فروغ چاہتا ہے اور رواں سال قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے 4 میچز کوئٹہ اور سیکنڈ الیون کا 1 میچ بھی مظفرآباد میں کروارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار