03:22 pm
شاہد آفریدی کا شہید مریم مختار کے گھر دورہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے یوم دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فضائیہ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے گھر کا دورہ کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’یوم دفاع تمام پاکستانیوں کے لئے ایک اہم دن ہے۔شاہد آفریدی نےاپنی اہلیہ کے ہمراہ یوم دفاع کو پی اے ایف پائلٹ مریم مختار شہید کے گھر کا دورہ کیا۔مریم مختار کے لئے دعا کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مریم مختار کی جرات اور بہادری کا سننا ایک بہترین تجربہ تھا، مریم مختار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔
انہوں نےاپنے ٹوئٹ کے آخر میں پاکستان زندہ آباد بھی لکھا۔یاد رہے کہ مریم مختار 22 سالہ پاکستانی پائلٹ تھیں۔ 24 نومبر 2015ء کی صبح مریم اپنے انسٹرکٹر، ثاقب عباسی کے ساتھ معمول کی مشق پر روانہ ہوئیں۔ جب وہ ضلع گجرات کی فضاؤں میں پرواز کر رہے تھے تو اچانک انجن میں آگ لگ گئی اور وہ قلابازیاں کھاتا ہوا جا گرا۔واضح رہے کہ ملک بھر میں یوم دفاع، یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد وطن عزیز کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے ساتھ، ساتھ مقبوضہ کشمیر میں مظلوم کشمیریوں کے ساتھ پاکستانی عوام کی حمایت کا اعادہ کرنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد

پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

تاریخ کی بدترین کرپشن’’گھبرانا نہیں بندہ تابعداراور ہینڈسم ہے‘‘،احسن اقبال

 تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ

نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس

بلدیاتی انتخابات :سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنراور اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

کورونا ویکسین ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچ جائیگی