11:57 am
بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کب سے شروع ہو گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کب سے شروع ہو گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

11:57 am

ڈھاکہ( آن لائن )بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ملکی ٹی 20 سیریز (کل) جمعہ سے بنگلہ دیش میں کھیلی جائے گی، شیڈول کے مطابق سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جائے گا، 14 ستمبر کو دوسرے میچ میں افغانستان اور زمبابوے کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، تیسرا میچ 15 ستمبر کو بنگلہ دیش اور افغانستان کے مابین کھیلا جائے گا، 18 ستمبر کو چوتھے میچ میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی، پانچواں میچ 20 ستمبر کو افغانستان اور زمبابوے جبکہ چھٹا اور
 
آخری میچ 21 ستمبر کو بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں