07:09 am
سمانتھا سٹوسر گوانگ ژو اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی

سمانتھا سٹوسر گوانگ ژو اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی

07:09 am

گوانگ ژو ۔ آسٹریلیا کی نامور ٹینس سٹار سمانتھا سٹوسر گوانگ ژو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔
 
جمعرات کو چین میں جاری ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز کوارٹر رائونڈ میچ میں آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی سمانتھا سٹوسر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف سربین کھلاڑی نینا سٹوجانوویک کو ٹائی بریک پر 6-2 اور 7-6(7-1) سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

تازہ ترین خبریں