07:12 am
ڈوان ینگ ینگ اور یانگ ژائو شوان پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ میزبان جوڑی گوانگ ..

ڈوان ینگ ینگ اور یانگ ژائو شوان پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ میزبان جوڑی گوانگ ..

07:12 am

گوانگ ژو ۔ :ڈوان ینگ ینگ اور یانگ ژائوشوان پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ میزبان جوڑی گوانگ ژو اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔انہوں نے ڈبلیو ٹی اے ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میچ میں آسٹریلیا کی ارینا روڈینووا اور انکی بیلجیئم کی جوڑی دار یانینا ویکمائر کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔
 
جمعرات کو چین میں جاری ڈبلیو ٹی اے ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میچ میں ڈوان ینگ ینگ اور یانگ ژائو شوان پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ میزبان جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی ارینا روڈینووا اور انکی بیلجیئم کی جوڑی دار یانینا ویکمائر کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-3 سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

تازہ ترین خبریں