09:40 pm
 ویسٹ انڈیز میں فٹبال میچ کے دوران  آسمانی بجلی گرنے سے 2 کھلاڑی شدید زخمی

کنگسٹن( آن لائن ) ویسٹ انڈیز میں فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 2 کھلاڑی شدید زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویسٹ انڈیز کے جزیرے جمیکا کے دارالحکومت کنگسٹن میں دو کالج ٹیموں کے دوران فٹبال میچ کھیلا جارہا تھا کہ آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ میچ کے دوران اچانک بجلی چمکی جس کے بعد دو کھلاڑی اپنا سر پکڑ کر زمین پر گرگئے جس کے فوری بعد میچ روک دیا گیا۔
آسمانی بجلی کی زد میں ا?نے والے 2 کھلاڑی شدید متاثر ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔متاثرہ کھلاڑیوں کو سینے میں درد کی شکایت بتائی جاتی ہے تاہم کھلاڑیوں کی حالت کے حوالے سے مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں۔مقامی میڈیا کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سی3 مزید کھلاڑی بھی معمولی متاثر ہوئے تھے جنہیں گراؤنڈ میں ہی طبی امداد فراہم کردی گئی۔

تازہ ترین خبریں

آصف زرداری کا شہباز شریف کوجیل سے رہائی پر تحفہ، نیک تمنائوں کا پیغام بھی بھجوایا

خواجہ محمد آصف جیل سے رہا،لیگی متوالوں کا جشن

قیدیوں کی ملاقات کیلئے نیا سسٹم متعارف،جالی ختم،ملاقاتیوں اور قیدیوں کے درمیان شیشے نصب

وزیراعظم کے اچانک دورہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب: ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے خواہش مند یہ ضرور جان لیں!

15منٹ بعد دھماکہ ہوا ،شخص کی شناخت ؟ زخمی خاتون نے سب کچھ اُ گل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی