04:50 pm
کھیل کے میدان سے بہت بڑی خبر ، پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چِت کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کھیل کے میدان سے بہت بڑی خبر ، پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چِت کر دیا ۔۔ پاکستان نے والی بال میں بھی بھارت کو شکست دیتے ہوئے اپنی پوزیشن کو بہتر بنا لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو 3-2 سے شکست دے کر ساتویں پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔دوسری جانب سنوکر کے میدان سے بھی پاکستان کیلئے خوشخبری ہے کیونکہ بق عالمی چیمپئن محمد آصف آئی بی ایس ایف 6 ریڈ عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے،
ٹرافی کے لیے ان کا مقابلہ بھارت کے لکشمن روات سے ہوگا۔میانمار کے شہرمنڈالے میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں محمد آصف نے میزبان کیوئسٹ تھیٹ من لن کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4-5 فریمزسے ہرایا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری