10:31 pm
قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران کھلاڑی گیند لگنے سے زخمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران خیبرپختونخوا کی ٹیم کے کھلاڑی سمیع اللہ زور دار شاٹ لگنے سے زخمی ہو گئے ۔ میچ کے دوران سندھ ٹیم کے کھلاڑی حسان خان نے زور دار سٹروک کھیلاجو سلی پوائنٹ پر کھڑے ہوئے سمیع اللہ جونیرکی گردن پر جا لگا جس کے بعد و ہ گر کر بے ہوش ہو گئے۔ سمیع دس منٹ تک بےہوش رہے جس کے بعد انھیں سٹریچرپر لاد کر
گرائونڈ سے باہر لے جایا گیا اورفوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں ان کے مختلف قسم کے ٹیسٹ ہوئے تاہم آخری خبریں آنے پر سمیع اللہ جونئیر ہوش میں آگئے تھے اور اب وہ کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا،  تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل