10:46 pm
شاہد آفریدی ”لاہور قلندرز“ کی ٹیم جوائن کرلی

ابوظہبی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر اور کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹی 10 لیگ کیلئے لاہور قلندرز کی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے جو اس لیگ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ابوظہبی ٹی 10 لیگ کی انتظامیہ اور لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ جب میں نے پہلی مرتبہ یہ سنا کہ لاہور قلندرز کی ٹیم ٹی 10 لیگ کھیلنے جا رہی ہے
تو مجھے بہت خوشی ہوئی کیونکہ یہ میرے انداز کی کرکٹ ہے اور مکمل مکمل انٹرٹینمنٹ ہے۔ٹی 10 لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا میدان شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں سجے گا جس کی تیاریاں عروج پر ہیں اور مداح اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو چھکوں اور چوکوں کی برسات کرتے دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں۔شاہد آفریدی نے قومی ٹیم اور مصباح الحق سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستانی ٹیم میں اس وقت بابراعظم واحد کھلاڑی ہیں جو مستقبل مزاجی سے کارکردگی دکھا رہے ہیں۔شاداب خان سے اچھی کارکردگی کی توقع ہے اور وہ مستقبل میں ون ڈے کرکٹ کا بہترین آل راؤنڈر بنے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ عمر اکمل اور احمد شہزاد پر بھی محنت کر رہے ہیں اور انہیں واپس ٹیم میں لانا چاہتے ہیں، مصباح الحق پر بطور چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔

 کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی۔۔۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اورعلی زیدی کے درمیان تلخ کلامی 

ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ کراچی سے  گرفتار 

اٹل بہاری واجپائی کے دورہ پاکستان میں پیش آیا ایک واقعہ

قانون تیار ، کن پاکستانیوں کو سزائے موت دیدی جائے گی ؟ آج کی سب سے بڑی خبر

مسلم لیگ (ن ) نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

 فاروق ستار نے جھوٹ بولا تھا ان سے ملاقات انکی دعوت پر ہوئی تھی ، اس نے کہا میرے حالات بہت خراب ہیں ، حریم شاہ کے نئے انکشافات