10:19 am
تاشقند اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

تاشقند اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

10:19 am

تاشقند(آن لائن) ڈبلیو ٹی اے تاشقند اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 21 واں ایڈیشن ( کل ) پیر سے ازبکستان میں شروع ہوگا جس میں سنگلز اور ڈبلز مقابلے کھیلے جائیں گے۔ویمنز سنگلز میں روس کی مارگریٹا گیسپیرین جبکہ ڈبلز مقابلوں میں اولگا ڈینیلووچ اور تمارا زیڈنیسک اعزاز کا دفاع کریں گی۔ ہارڈ کورٹ پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کیلئے اڑھائی 
 
لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم رکھی گئی ہے، ایونٹ کے فائنل مقابلی28 ستمبرکو کھیلے جائیں

تازہ ترین خبریں