05:28 pm
جنوبی افریقہ نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی

جنوبی افریقہ نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی

05:28 pm

بنگلور (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ نے بھارت کو دوسرے ٹی ™ٹوئنٹی میچ میں نو وکٹوں سے شکست دےکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ کرناٹیکا کے شہر بنگلور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقی بائولر ز کی شاندار گیندباز ی کی وجہ سے پہلے بیٹنگ کرنے والی بھارتی ٹیم صرف 134رنز پر محدود رہی ۔شیکھر دھون 36رنزبنانے والے نمایاں بلے باز تھے ، رباڈا نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔جنوبی افریقی کپتان کوئنٹن ڈی کوک نے صرف 52گیندوں پر 79رنزکی انتہائی جارحانہ اننگز کھیلی
۔ہینڈرکس 28رنز بنا سکے جبکہ بووما 27رنز بنا نے میں کامیاب ہوئے۔ مہمان ٹیم نے ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 17ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

تازہ ترین خبریں