11:17 am
سابق عظیم بیٹسمین ظہیر عباس کا سرفراز احمد کو طویل مدت کیلئے کپتان بنانے کا مطالبہ

سابق عظیم بیٹسمین ظہیر عباس کا سرفراز احمد کو طویل مدت کیلئے کپتان بنانے کا مطالبہ

11:17 am

کراچی(این این آئی)سابق عظیم بیٹسمین ظہیر عباس نے سرفراز احمد کو طویل مدت کیلیے کپتان بنانے کا مطالبہ کردیا۔ظہیر عباس نے پی سی بی پر زور دیاکہ ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری کیلئے اس تجویز پر عمل کیا جائے، انھیں کم سے کم آئندہ برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کرنا چاہیے تھا،
 
ظہیر عباس نے بورڈ کو مشورہ دیا کہ وہ تجربات کے بجائے طویل مدتی پالیسیاں مرتب کرے۔انھوں نے مطالبہ کیا کہ نئے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق کی سیریزدرسیریز پرفارمنس کی بنیاد پر کنٹریکٹ میں توسیع کی

تازہ ترین خبریں