12:46 pm
خیبر پختونخواکبڈی ٹیم کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز22ستمبر کو ہونگے،سلطان ..

پشاور: خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلطان علی شاہ بری نے کہاہے کہ انکی نظریں 33ویں نیشنل گیمز کے چمپئن ٹرافی پر ہے جسکے لئے ایک مضبوط ٹیم تشکیل دی جائے گی،ٹرائلز 22ستمبر کو قیوم سٹیڈیم کے سپورٹس آریناہال میں لئے جائینگے، جسکے لئے پیر برکت علی شاہ کی قیادت میں سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
 
میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کی ہدایت پرصوبائی ٹیم کیلئے صاف وشفاف طریقے سے ٹرائلز لیںگے،جس میں آل پاکستان انٹر ڈویژن کبڈی چمپئن شپ کے فاتح خیبر پختونخواٹیم سمیت صوبے بھر سے باصلاحیت کھلاڑیوں کومدعوکیاگیاہے،ٹرائلز22ستمبر کو قیوم سٹیڈیم کے سپورٹس آرینامیں ہونگے،جسکے لئے صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے چیئرمین پیر برکت علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے،جسمیں ارباب نصیر خان، صوابی سے ظاہر محمد،چارسدہ سے نیازعلی خان،سلطان بری،صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے ڈائریکٹر سپورٹس محمدطارق اور حاجی محمد فاروق شامل ہونگے۔انہوںنے قبائلی اضلاع سمیت خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع کے کبڈی کھلاڑیوں کو ٹرائلزمیں بھر پور حصہ لینے کی ہدایت کردی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری