01:13 pm
پاکستان اور سری لنکا کے مابین آخری میچ ، سری لنکا نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کر لیا

پاکستان اور سری لنکا کے مابین آخری میچ ، سری لنکا نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کر لیا

01:13 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ اب سے کچھ دیر بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی لینڈرز پہلے ہی دو ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز اپنے نام کرچکے ہیں،
سیریز کے پہلے دونوں ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کیا۔ ٹی ٹوئنٹی میں آٹھویں نمبر پر موجود سری لنکا ٹیم نے نمبر ون رینک پاکستان ٹیم کو باآسانی دونوں میچز میں شکست دی اور سیریز بھی اپنے نام کی۔

تازہ ترین خبریں