11:11 am
قومی خاتون کرکٹر فریحہ محمود نے اے سی سی لیول 1 ویمن کوچنگ کورس کو خود کیلئے سنگ میل قرار دے دیا

قومی خاتون کرکٹر فریحہ محمود نے اے سی سی لیول 1 ویمن کوچنگ کورس کو خود کیلئے سنگ میل قرار دے دیا

11:11 am

اسلام آباد (این این آئی)قومی خاتون کرکٹر فریحہ محمود نے اے سی سی لیول 1 ویمن کوچنگ کورس کو خود کے لیے سنگ میل قرار دے دیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورس میرے لیے خامیوں پر قابو پانے اور جونیئر کرکٹرز کو سیکھانے میں معاون ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اپنے کالج میں زیرتعلیم طالبات کو کرکٹ کی تربیت دینے کا ارادہ رکھتی ہوں۔انہوں نے کہاکہ اسکول کے دوران ہی کرکٹ کھیلنے کا آغاز کردیا تھا،
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف کی صلاحیتوں کی معترف ہوں۔انہوں نے کہاکہ ویمنز کرکٹ میں آئیڈیل کرکٹر

تازہ ترین خبریں