03:24 pm
پاکستان اسکواش فیڈریشن دسمبر میں دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ منعقد کرے گی

کیپ ٹائون : ورلڈ اسکواش فیڈریشن کانفرنس اور سالانہ جنرل اجلاس کیپ ٹائون سائوتھ افریقہ میں منعقد ہوا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ایئر وائس مارشل عامر مسعود نے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اجلاس کی صدارت ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے صدر یاک فونٹین نے کی۔ سی ای او پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن ایلکس گف نے بھی اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔
 
اجلاس میں عالمی سطح پر اسکواش کے فروغ کے امور زیر غور آئے۔ ایئر وائس مارشل عامر مسعود نے سی ای او پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن سے ملاقات کی اور اگلے ماہ پاکستان میں ہونے والے اسکواش کے بین الاقوامی ٹورنامنٹس (مردوں اور خواتین) کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا۔تفصیلی ملاقات کے بعد سی ای او پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن نے پاکستان میں پی ایس اے کے دسمبر 2019ء میں ہونے والے ٹورنامنٹ کیلئے سکیورٹی فیس ختم کرنے کا اعلان کیا۔یہ ٹورنامنٹ کراچی میں منعقد ہو گا۔ سی ای او پی ایس اے نے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ بھی عالمی سطح کے مقابلوں کی سکیورٹی فیس وصول نہ کرنے کا فیصلہ پی ایس اے بورڈ میں کیا جائے گا۔ پی ایس اے کے اس فیصلہ سے پاکستان سکواش فیڈریشن کو پاکستان میں عالمی سطح کے ٹورنامنٹ کے انعقاد اور فروغ میں مدد ملے گی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ایئر وائس مارشل عامر مسعود نے ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے صدر سے تفصیلی ملاقات کی جس میں پاکستان میں 2022ء میں ہونے والی ورلڈ جونیئر چمپئن شپ کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امن کے قیام کے بعد یہاں عالمی سطح کے ایسے مزید ٹورنامنٹ کا انعقاد اشد ضروری ہے ۔ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے صدر نے پاکستان کے اسکواش کے فروغ کیلئے کردار کو سراہتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ورلڈ اسکواش فیڈریشن پاکستان کی مکمل حمایت اور تعاون جاری رکھے گی۔ ایئر وائس مارشل عامر مسعود نے اس موقع پر مختلف ممبر ممالک کی فیڈریشن کی قیادت سے ملاقاتیں کیں ۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

سرکاری آئل کمپنی نے پیٹرول اور ڈیزل بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا،شہری سیخ پا ہو گئے

دعائیں قبول ،ابررحمت برسنے کو تیار۔۔رواں ہفتے کون کون سے علاقوں میں بارشیں برسنے والی ہیں ۔۔؟ پاکستانیوں کو دل خوش کر دینےوالی پیش گوئی

بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر۔۔ ان ٹیکسیوں میں ایک وقت میں کتنے مسافر سوار ہو سکیں گے؟عوام کیلئے خوشخبری

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر،وہ گاڑیاں جن کی درآمد پر پابندی لگا دی گئی