03:35 pm
سعودی ولی عہد کی فٹ بال ٹیم اور شائقین کو جاپان کے سفر کے لیے 4 ہوائی ..

ریاض ۔:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے جاپان میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت کے لئے سعودی ٹیم الہلال اور ان کے تماشائیوں کو 24 نومبر کو جاپان کے سایٹاما سٹیڈیم تک لے جانے کے لیے 4 جہاز فراہم کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔یہ فٹ بال میچ اے ایف سی چیمپئین لیگ 2019ء کے دوسرے مرحلے میں ہو رہے ہیں۔
جن میں شرکت کے لیے سعودی عرب سے تماشائیوں کی بڑی تعداد جانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
 
سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے کھیل کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ ہدایت اس وقت جاری کی گئی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا سپورٹس اتھارٹی الہلال کلب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ساتھ کوآرڈینیشن کے ساتھ مل کر کام کرے گی تاکہ کلب کی جانب سے شائقین کو جاپان منتقل کرنے کے لیے ضروری انتظامات کیے جائیں۔سپورٹس کے جنرل اتھارٹی کے چیئرمین شہزادہ عبد العزیز بن ترکی الفیصل نے تمام کھلاڑیوں، شائقین اور فٹ بال کلب کی طرف سے ولی عہد کی طف سے ولی عہد کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور ان کی سپورٹس نواز سرگرمیوں کو سراہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ