11:31 am
وزیر اعظم نے  چیف سیلکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کی تعیناتی کو مثبت قراردے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سیلکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کی تعیناتی کو مثبت قراردے دیا ۔وزیراعظم عمران خان نے سیاست کے ساتھ کرکٹ پربھی نظریں جمالیں، چھٹی کے دن قریبی دوستوں سے گپ شپ کے دوران کرکٹ کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کی تعریفیں کرنے لگے،عمران خان مصباح الحق کی تعیناتی کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مصباح الحق نیک اورایماندار کھلاڑی ہے ۔
ون ڈے اور ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ کے لئے بہتر ثابت ہوگا ،مصباح الحق میں ٹیلنٹ ہے کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتربنا سکتا ہے ۔ کرکٹ کے معاملات پربات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری سے ہی کرکٹ بہترہوسکتی ہے ۔ نئے ڈومیسٹک سے ہی نئے اوراچھے کرکٹرزپیدا ہوں گے ۔سرفراز احمد کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سرفرازاچھا کرکٹرہے کم بیک کرسکتا ہے ،سرفراز ڈومیسٹک کرکٹ پر توجہ دیں پرفارم کرکے واپس ٹیم میں آئیں ۔وزیراعظم نے کہا کہ کھلاریوں کی پرفارمنس کا اندازہ ٹی 20سے نہیں ون ڈے اورٹیسٹ سے ہوتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی