12:29 pm
روٹری کلب کراچی اسپورٹس کے تحت ایشن ٹینس فیڈریشن انڈر 14 سپر سیریز لیگ ..

روٹری کلب کراچی اسپورٹس کے تحت ایشن ٹینس فیڈریشن انڈر 14 سپر سیریز لیگ ..

12:29 pm

کراچی : شمسی ٹینس اکیڈمی اور روٹری کلب کراچی اسپورٹس کے زیر اہتمام پاکستان ٹینس فیڈریشن اور سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ڈیفنس اتھارٹی کریک کلب میں (آج ) مورخہ 17تا 23نومبر2019؁ء روٹری کلب کراچی اسپورٹس کے تحت ایشن ٹینس فیڈریشن انڈر 14 سپر سیریز لیگ 2ٹینس چمپئن شپ منعقد ہوگا ۔جس میں امریکی نژاد پاکستان کھلاڑیوں کے علاوہ ایشین چمپئن شپ میں نمایاں کارکردگی کا مطاہرہ کرنے والے 12بوائز اور 4گرلز بھی حصہ لے رہے ہیں جس میں پاکستان کے اشعر میر بھی شامل ہیں ان خیالات کا اظہار کراچی جیم خانہ میں چمپئن شپ کی 
 
تفصیلات سے میڈیا نمائندوں کو آگاہ کرتے ہوئے چیئر مین ڈاکٹر فرحان عیسیٰ اور روٹری کلب کراچی اسپورٹس کے صدر و PTFکے نائب صدر خالد جمیل شمسی نے کہا انہوں نے بتا یا کہ کمشنر کراچی ATFانڈر 14سپر سریز کے کامیاب انعقاد کے بعد شمسی ٹینس اکیڈمی کا روٹری کلب کراچی کے اشتراک سے شہر قائد میں ٹینس کھیل کے فروغ کے حوالے سے ایک بہترین کاوش ہے داکٹر فرحان عیسیٰ نے میڈیا نمائندوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے بتا یا کہ روٹری کلب چاہے وہ کسی بھی نام سے ہو سب فلا ح و بہبود کے کام سرانجام دے رہے ہیں انہوںنے کہاکہ معاشرے میں سدھار لا نا ہم سب کی ذمہ داری ہے صحت مند معاشرہ ملک کی ترقی کے لئے لازم و ملزوم ہے ہمیں صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے اپنی کاوشوں اور صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا داکٹر فرحان عیسیٰ نے کہاکہ انشا اللہ روٹری کلب صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے بہت جلد اپنے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے کھیلوں کے تمام شعبوں کو فروغ دینے کے لئے اقدامات کو عمل شکل دے گی انہوںنے اس موقع پر خالد جمیل شمسی کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے شہر قائد میں بین الاقوامی طرز کا اتنا شاندار ٹینس ایونٹ کا انعقاد کیا انشا اللہ روٹری اسپورٹس کراچی انڈر 14سپر سریز کا شاندار انعقاد سے قومی سطح پر ٹینس میں نئے ٹیلنٹ کا اضافہ ثابت ہوگا ڈاکٹر فرحان عیسیٰ نے خالد جمیل شمسی اور اُن کے خاندان کی پاکستان میں ٹینس کے فروغ کے حوالے سے خدمات کی تعریف کی ۔اس موقع پر PTFکے نائب صدر خالد جمیل شمسی نے کہاکہ روٹری کلب کراچی اسپورٹس اور شمسی ٹینس اکیڈمی نے کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے شہر کے تمام علاقوں میں ٹینس اکیڈمی کا قیام یقینی بنا ئے گی جہاں ہر بچہ ٹینس کی تربیت حاصل کرسکے گا انہوںنے بتا ایا کہ روٹری کلب کراچی اسپورٹس کے تحت ایشن ٹینس فیڈریشن انڈر 14 سپر سیریز لیگ 2ٹینس چمپئن شپ کے دوران مورخہ 20نومبر2019؁ء بروز بدھ دوپہر 3بجے سے شام 5بجے تک جو نیئر ٹینس انیشی ایٹو کوچنگ سیشن کا انعقادگیا ہے جہاںانٹر نیشنل کوالیفائیڈ نمیر شمسی جدید ترین بنیادی کوچنگ کی تربیت دینگے ۔چمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی جس کے چیف سرپرست کے ایچ حئی ،چیئر مین ڈاکٹر فرحان عیسیٰ ،صدر خالد جمیل شمسی ،کوارڈینٹر غلام محمد خان ،جبکہ ممبران گلزار فروز ،فرزانہ خان ،محمد خالد رحمانی اور ندیم معاذ جی شامل ہونگے ۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو! ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی