12:31 pm
چوتھی ای بی ایم پاکستان اوپن ٹینس چمپئن شپ (کل)سے شروع ہو گی

لاہور: پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چوتھی ای بی ایم پاکستان اوپن ٹینس چمپئن شپ کل (اتوار )سے باغ جناح ٹینس کورٹس میں شروع ہو گی ۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اور سیکرٹری پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن رشید ملک نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پہلی بار پاکستان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں 250 کے قریب کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں جن میں اعصام الحق، عقیل خان، مزمل مرتضیٰ اور تمام بڑے نام شامل ہیں ۔
 
جونیئر انڈر 6 اور آٹھ، انڈر 10، انڈر 12 ، انڈر 14، انڈر 18، مینز سنگل، ویمن سنگل، مینز ڈبلز، ویمن ڈبلز، مین 35 پلس، 45 پلس اور 60 پلس کے ایونٹس شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل جمعہ 22 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ رشید ملک کا کہنا تھا کہ پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جونیئر کھلاڑیوں پر بہت زیادہ توجہ دی ہے جس کی وجہ سے ننھے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد اب ٹینس کی طرف آرہی ہے۔حکومت نے نشتر پارک میں نئے کورٹس کی منظوری دیدی ہے۔ مستقبل میں پاکستان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ یہاں منعقد کروائیں گے۔ پہلے پاکستان اوپن کے بعد دوسرا پاکستان اوپر اگلے ہفتہ سے شروع ہوگا۔ انہوں نے ای بی ایم کی مینجمنٹ کا خصوصی شکریہ ادا کیا جو مسلسل چوتھا پاکستان اوپن منعقد کروا رہے ہیں۔ آ ج بروز اتوار 17 نومبر کو کوالیفائنگ رائونڈ کھیلا جائے گاجس کے بعد پیر کو افتتاحی تقریب ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

لاہور سے ایک اور افسوسناک واقعہ ، سڑک کنارے کھڑی لڑکی کے پاس ایک کار آکر رکی اور اس میں 2 نوجوانوں کی ایسی شرمناک حرکت کہ ۔۔۔!ویڈیو لنک میں 

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟