07:01 pm
آپکو کسی نے وزیراعظم نہیں بنانا، محمد حفیظ کو نوازشریف کے  لندن علاج سے متعلق ٹویٹ مہنگا پڑگیا۔۔ پروفیسر شدید تنقید کی زد میں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف کےبیرون ملک علاج سے متعلق ٹوئٹ کرنامہنگاپڑ گیا،ن لیگی رہنما اورن لیگ کے حامی محمدحفیظ پرحملہ آور ہوگئے ،محمدحفیظ نے لکھاتھاکہ بہت اچھی بات ہے کہ سابق وزیراعظم اب علاج کے لیے بیرون ملک جاسکیں گے توکیا عدلیہ نے مان لیاکہ پاکستان میں طبی سہولتوںکی کمی ہے ،اس کامطلب تویہ ہے کہ ہم بیس کروڑ عوام یہاں محفوط نہیں جس پرن لیگی رہنمائوں نے طوفان کھڑ اکردیا۔صحافی طلعت حسین نے ٹوئٹ کیاکہ کرکٹرمحمدحفیظ کواس سب میں کودنے کی کیاضرورت ہے ،وہ عموماً قومی معاملات پرتبصرے تونہیں دیتے۔
حنابٹ نے کہاکہ آپکی اپنی کارکردگی کیاہے ،بہترہے کرکٹ پہ توجہ دو۔۔آپکوکسی نے وزیراعظم نہیں بنانا۔احسن اقبال نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پروفیسر صاحب آپ پڑھے لکھے شخص ہیں۔ فی الحال پاکستان ایک ترقی یافتہ ملک نہیں ہے جہاں اعلیٰ ریسرچ اور ڈویلپمنٹ پر کام ہو رہا ہو۔ انھوں نے جواب میں محمد حفیظ سے سوال ہی کر دیا کہ برطانیہ سے کافی مریض علاج کی غرض سے امریکہ کا رخ کرتے ہیں۔ تو کیا اس کا مطلب ہے کہ برطانیہ فیل ہو گیا ہے؟جیو کے صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے لکھا کہ ’سر، آپ خود بھی ہر وقت برطانوی معالجوں سے علاج کرواتے ہیں۔ آپ نے ابھی چند ماہ پہلے ہی اپنے فریکچرڈ دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کا علاج کروانے کے لیے مانچسٹر کا انتخاب کیا۔جس پر کرکٹ جرنلسٹ مظہر ارشد نے صحافی مرتضیٰ علی شاہ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ محمد ’حفیظ تین بار وزیراعظم نہیں رہے۔ ان کے پاس چیزوں کو بدلنے کی صلاحیت نہیں تھی۔ ملک میں طبّی سہولیات کی کمی کے سلسلے میں حفیظ کو نشانہ بنانا ایسے ہی ہے جیسے نواز شریف کا اپنے پہلے فرسٹ کلاس میچ میں صفر پر آوٹ ہونا۔‘تحریک انصاف کے سابق رہنما مسعود شریف خٹک نے بھی محمد حفیظ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔جبکہ کرکٹ رپورٹر فیضان لاکھانی نے محمد حفیظ کا دفاع کیا۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی