01:19 pm
ٹیم کی اندرونی معلومات افشا کرنے پر ایمیلی اسمتھ پر ایک سال کی پابندی

سڈنی (این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر ویمن ٹیم کی کھلاڑی ایمیلی اسمتھ پر ایک سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ایمیلی اسمتھ پر الزام ہے کہ انہوں نے بورڈ کی جانب سے آفیشل لائن اپ کے اجرا سے قبل ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کا غلط استعمال کرتے ہوئے میچ سے قبل ٹیم کی لائن اپ جاری کردی تھی۔دونومبر کو شیڈول میں سے قبل اپنے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ پر ٹیم لائن اپ جاری کرنے پر انہیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا اور
 
ایمیلی نے اپنی غلطی کا تسلیم کر لیا۔اس غلطی پر ویمن کرکٹر پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی جس میں سے 9ماہ کی سزا کو معطل کردیا گیا اور وہ بقیہ سیزن میں شرکت نہیں کر سکیں گی۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جس میچ کے سلسلے میں ہوبارٹ ہریکینز کی ایمیلی پر پابندی عائد کی گئی ہے، سڈنی تھنڈرز اور ہوبارٹ کے درمیان مذکوری میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا لیکن کرکٹ آسٹریلین نے اپنے سخت قواعد و ضوابط کی لاج رکھتے ہوئے انہیں سزا دینا ضروری خیال کیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے قوانین کے تحت ٹیم کی اندرونی معلومات افشا کرنا(کسی انعام یا اس سکے بغیر بھی) ایک جرم ہے کیونکہ ان معلومات کو کسی بھی طرح سے شرط یا میچ واسپاٹ فکسنگ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے آسٹریلین مینز ٹیم کے فاسٹ باؤلر جیمز پٹینسن پر ’غیر مناسب رویہ اختیار کرنے پر‘ ایک میچ کی پابندی عائد کردی ہے جس کے سبب وہ پاکستان اور آسٹریلای کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی