01:19 pm
کرکٹ بال کے برابر اولے،آسٹریلیامیں گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، لوگوں نے گھروں میں چھپ کر پناہ لی

سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا کے ساحلی علاقوں میں ژالہ باری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں، کرکٹ بال کے سائز کے بڑے بڑے اولوں سے گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا۔آسٹریلیا کے علاقے کوئنز لینڈ کے ساحل گولڈن بیچ پر موسم اچانک تبدیل ہو گیا اور طوفانی ہواوں کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، معاملہ اس وقت شدت اختیار کر گیا جب بڑے بڑے اولے تیزی سے زمین پر پڑنے لگے جیسے برف کی بمباری ہو رہی ہو، شدید ژالہ باری کے سبب متعدد گھروں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا،
 
کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، لوگوں نے گھروں میں چھپ کر پناہ لی۔تیز ہواوں اور طوفان سے مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہو گیا تاہم حادثے یا کسی شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی، عینی شاہدین کے مطابق اولوں کا سائز کرکٹ بال کے برابر تھا۔‎

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی