02:17 pm
آسٹریلیا کیساتھ میچ شروع ہونے سے پہلے نسیم شاہ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے گرائونڈ میں سب نے دلاسادیا، جانتے ہیں رونے کے پیچھے کیا وجہ نکلی؟

برسبین(این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے دنیا کے نویں کم عمر ترین نسیم شاہ ٹیسٹ کیپ وصول کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہیں رکھ پائے۔برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے دنیا کے نویں کم عمر ترین کرکٹر کے طور پر اپنا نام ریکارڈ بک میں درج کروانے والے نوجوان پیسر کو قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے گرین کیپ پہنائی۔ نسیم شاہ اس موقع پر اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پائے، پھر آنسو پونچھے، شاہین شاہ آفریدی کے گلے ملے اور ساتھی کرکٹرز سے مبارکباد بھی وصول کی۔واضح رہے کہ آسٹریلیا
 
الیون کے خلاف پہلے ٹور میچ کے دوران نسیم شاہ کو اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع ملی تھی لیکن انہوں نے پاکستان واپس آنے کے بجائے آسٹریلیا میں ہی رکنے کا فیصلہ کیا، ٹیسٹ کیپ پہن کر ان کی ماں کا خواب بھی پورا ہوگیا۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اپنا پہلا میچ 16 سال 279 دن کی عمر میں کھیل رہے ہیں۔نسیم شاہ سے قبل یہ اعزاز آسٹریلیا کے آئین کریگ کے پاس تھا، انہوں نے 17 سال 239 دن کی عمر میں آسٹریلوی سرزمین پر ڈیبیو کیا تھا۔اس کے علاوہ نسیم شاہ آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ کھیلنے والے بھی سب سے کم عمر کرکٹر بن گئے ہیں۔نسیم شاہ سے قبل پاکستان کے ہی عاقب جاوید نے 17 سال 160 دن کی عمر میں میلبرن ٹیسٹ کھیلا تھا۔نسیم شاہ اپنی سترہویں سالگرہ سے قبل ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے ساتویں پاکستانی ہیں۔ ان سے قبل حسن رضا، مشتاق محمد، عاقب جاوید، آفتاب بلوچ، نسیم الغنی اور خالد حسن بھی 17 ویں سالگرہ سے قبل ٹیسٹ ڈیبیو کر چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا