07:07 pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین برسبین ٹیسٹ میں 21نوبالز کرائی گئیں

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک)برسبین ٹیسٹ میں بدترین اور ناقص ترین امپائرنگ انٹرنیشنل کرکٹ پر ایک سوالیہ نشان بن گئی ہے۔میچ کے دوران کرائی گئی 21نوبالز جج نہ کیے جانے پر امپائرنگ کی قلعی کھل گئی ہے۔ ت
فصیلات کے مطابق پاکستان کے 16 سالہ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ وارنر کی وکٹ لی تو ایمپائر فوری طور پر یہ جانچنے میں ناکام رہے کہ نسیم شاہ کا پاؤں کریز سے باہر نکل چکا تھا تاہم جب ری پلے میں چیک کیا گیا تو نسیم شاہ کا پاؤں کریز سے باہر نکلتا دکھائی دیا۔اسی طرح پاکستانی بلے باز محمد رضوان کو جس گیند پر آئوٹ قرار دے دیاگیا وہ نو بال تھی اور ری پلے دیکھ کر بھی یہ متنازعہ فیصلہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال