09:10 pm
وزیراعظم کا وعدہ وفا نہ ہوا، ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک انور دنیا سے رخصت ہوگئی

وزیراعظم کا وعدہ وفا نہ ہوا، ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک انور دنیا سے رخصت ہوگئی

09:10 pm

کراچی( آن لائن )کراچی میں ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور دنیا سے رخصت ہوگئی۔کینسر میں مبتلا ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک انور کے علاج کرانے کا اعلان وزیر اعظم عمران نے منصب سنبھالتے دیا۔ کینسر کے عارضے میں مبتلا مہک انور کے والدین کے پاس اپنی بیٹی کے علاج کے لیے پیسے ختم ہوگئے
تھے جبکہ اس وقت کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے 21 اگست کو اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے مہک کی بیماری کا نوٹس لے لیا ہے،فوا د چوہدری نے ٹویٹر میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپنے صوابدیدی فنڈز سے پہلے ہی دست بردار ہو چکے ہیں، علاج کا حکم دے چکے ہیں لیکن انفرادی مالی امداد اب وزیر اعظم کا اختیار نہیں۔ فواد چوہدری کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ کے باوجود کوئی حکومتی مدد مہک کو نہ مل سکی جبکہ مہک کے علاج پر ان کے والدین اپنی تمام جمع پونجی لگا چکے تھے،مہک کے والدین نے اپنی بیٹی کے علاج کے لیے قرض بھی لیا اور اب ان کے کندھوں پر قرض کا بوجھ بھی آچکا ہے جبکہ ان کے پاس علاج کو جاری رکھنے کی سکت نہیں رہی۔مہک انور کی بہن کا کہنا تھا کہ مہک کا علاج 6 سے 7 ماہ جاری رہتا تو شفا ممکن تھی، ہر ماہ 2 کیمویونی ہونی تھی لیکن اب علاج کے لیے پیسے نہیں ہیں۔اہل خانہ کا کہنا تھا مہک کے علاج کے لیے حلیم عادل شیخ سمیت کئی رہنما گھر آئے مگر حکومت کی جانب سے کوئی مدد نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ مہک انور ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی تھیں اور گزشتہ سال 24ویں جونیئر اینڈ کیڈٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں سندھ کی نمائندگی کر چکی ہیں#

تازہ ترین خبریں

وہ لڑکی جس کی پیدائش پر ان کے والد کو حضور ﷺ  کی زیارت نصیب ہوئی۔۔ ایمان افروز واقعہ

وہ لڑکی جس کی پیدائش پر ان کے والد کو حضور ﷺ کی زیارت نصیب ہوئی۔۔ ایمان افروز واقعہ

یہ ایک بات بولنے والی بیوی ضرور بربا د ہوتی ہے؟شوہر سے یہ بات کبھی مت کرنا

یہ ایک بات بولنے والی بیوی ضرور بربا د ہوتی ہے؟شوہر سے یہ بات کبھی مت کرنا

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا