09:57 pm
مسلمانوں کی جان ، ہاشم آملہ کی پی ایس ایل میں شرکت بارے بڑی خبر

جنوبی افریقہ کے سابق اسٹائلش ٹیسٹ کرکٹر ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان سپر لیگ کی بہت تعریف سنی ہے، اس بار وہ کھیل کر تجربہ کریں گے۔ متحدہ عرب امارات میں ٹی 10 لیگ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہاشم آملہ کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں شرکت کرنے والے غیرملکی کھلاڑیوں سے اُنہیں لیگ کے بارے میں مثبت فیڈبیک ملا ہے۔ جنوبی افریقا کے بیٹسمین کا کہنا ہے کہ
انہوں نے پی ایس ایل کے بارے میں اچھی باتیں سنی ہیں،ان کے اچھے معیار ہیں اور ہرکوئی جس نے لیگ میں شرکت کی ہے اُس کی مثبت تصویر پیش کی ہے۔ ہاشم آملہ نے اپنے ساتھی کرکٹر فاف ڈوپلیسی کی زیرقیادت 2017ء میں ورلڈ الیون کے ساتھ پاکستان کا دورہ کیا تھا، جس کے دوران لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تین میچز کھیلے گئے تھے۔ دورہ پاکستان سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے ہاشم آملہ کا کہنا تھا کہ 2017ء کا دورہ بہت اچھا تھا، پاکستانی عوام بڑی مہمان نواز تھی، امید ہے پی ایس ایل میں دوبارہ یہ تجربہ ہوگا۔ 38سالہ ہاشم آملہ نے ورلڈ کپ میں پروٹیز کی خراب کارکردگی کے بعد رواں سال انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ تاہم وہ اب بھی فرنچائز کرکٹ سرکٹ میں متحرک ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال