02:22 pm
یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کے بدترین ریکارڈ کے مالک بن گئے

برسبین: قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کے بدترین ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں ۔33سالہ یاسر شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے دوران 48.2اوورز میں205رنز دے کر4کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا جس کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ میں ایک اننگز میں3مرتبہ 200سے زیادہ رنز کھانے والے تاریخ کے پہلے باﺅلر بن گئے ۔
 
ان سے قبل سابق پاکستانی آف سپنر ثقلین مشتاق اور سابق بھارتی آل راﺅنڈروینود مینکڈ نے اپنے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے دوران 2،2مرتبہ ایک ٹیسٹ اننگز میں 200سے زیادہ رنز کی پٹائی برداشت کی تھی ۔ ان کے علاوہ یہ منفی ریکارڈ ایک ایک مرتبہ بنانے والے پاکستانی باﺅلرز میں فضل محمود،حسیب احسن اور خان محمد شامل ہیں ۔ یاسر شاہ آسٹریلیوی سرزمین پر دو مرتبہ ایک ٹیسٹ اننگز میں200سے زیادہ رنز کھانے والے پہلے باﺅلر بھی بن گئے ہیں ،برسبین ٹیسٹ سے قبل 2016ءمیں بھی انہوں نے میلبورن ٹیسٹ کے دوران41اوورز میں207رنز دیکر3وکٹیں حاصل کی تھیں ،ان کے علاوہ سری لنکا کے لیجنڈری آف سپنر متیاہ مرلی دھرن اور سابق کینگرو فاسٹ باﺅلر بریٹ لی بھی آسٹریلیوی سر زمین پر ایک ،ایک مرتبہ ٹیسٹ اننگز میں 200سے زیادہ رنز دے چکے ہیں ، مرلی دھر ن نے1995ءمیں پرتھ ٹیسٹ کے دوران54اوورز میں224رنز دیکر2وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ بریٹ لی نے بھارت کے خلاف 2004ءمیں سڈنی ٹیسٹ میں 39.3اوورز میں201رنز کے عوض4شکار کیے تھے ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے