02:45 pm
اعصام الحق کا ڈیوس کپ مقابلے پاکستان سے باہر منتقل کرنے پر ایونٹ کا ..

لاہو ر(: ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارتی اثرورسوخ پر انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے ڈیوس کپ مقابلے پاکستان سے باہر منتقل کرنے پر ایونٹ کا بائیکاٹ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کے نام احتجاجی خط میں ستارہ امتیاز پانے والے اعصام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سکیورٹی کو جواز بناکر ڈیوس کپ ٹائی کو کسی دوسرے ملک میں منتقل کرنا قابل افسوس ہے۔
 
پاکستان میں ہزار بھارتی کرتار پور راہداری اور دوسرے مختلف مقامات پر آزادانہ گھوم پھر رہے ہیں، کسی بھارتی کو سیکیورٹی کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں۔اعصام الحق نے کہا کہ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیل چکی ہے، بنگلا دیش کی ٹیمیں مختلف شہروں میں کھیل چکی ہیں، برطانوی شاہی جوڑا اسلام آباد اور لاہور کی سیر کرچکا ہے، ہالینڈ کی وزیر اعظم پاکستان آرہی ہیں، ایسے میں آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کے کہنے پر مقابلے بیرون ملک منتقل کردینا پاکستانی عوام سے زیادتی ہے۔ ٹینس اسٹار نے خط میں کہا کہ اگر ڈیوس کپ ٹینس ٹائی نیوٹرل مقام پر کرانے کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو اس ایونٹ میں شرکت نہیں کروں گا، ہمیشہ پاکستان کی عزت اور نیک نامی کے لیے کھیلا ہوں اس لیے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے اس دہرے معیار اور بھارتی دوستی رویے پر آواز بلند کررہا ہوں۔واضح رہے کہ ڈیوس کپ مقابلے 29 نومبر سے اسلام آباد میں ہونا تھے جس میں بھارتی ٹیم کو یہاں آکر کھیلنا تھا تاہم آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کے دبا پر اسے اب نیوٹرل ملک میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی