02:47 pm
ورلڈ سکواش فیڈریشن پاکستان کی مکمل حمایت اور تعاون جاری رکھے گی، صدر ..

ورلڈ سکواش فیڈریشن پاکستان کی مکمل حمایت اور تعاون جاری رکھے گی، صدر ..

02:47 pm

اسلام آباد : ورلڈ سکواش فیڈریشن کا سالانہ اجلاس 5 اور 6 نومبر کو جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹائون میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ورلڈ سکواش فیڈریشن کے صدر جیکوئس فینٹیون نے کی۔ سی ای او پی ایس اے نے بھی اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ پی ایس ایف کے سینئر نائب صدر وائس ایئر مارشل عامر مسعود نے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
 
اجلاس میں عالمی سطح پر سکواش کے فروغ کے امور زیر غور آئے۔ وائس ایئر مارشل عامر مسعود جو کہ ورلڈ سکواش فیڈریشن کے اے جی ایم بھی ہیں، نے سی ای او پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن (پی ایس ای) سے ملاقات کی اور پاکستان میں سکواش کے بین الاقوامی ٹورنامنٹس (مردوں اور خواتین) کے حوالہ سے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلی ملاقات کے بعد سی ای او پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے پاکستان میں پی ایس اے کے دسمبر 2019ء میں ہونے والے ٹورنامنٹ کیلئے سکیورٹی فیس ختم کرنے کا اعلان کیا۔ یہ ٹورنامنٹ کراچی میں منعقد ہو گا۔ سی ای او پی ایس اے نے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ بھی عالمی سطح کے مقابلوں کی سکیورٹی فیس وصول نہ کرنے کا فیصلہ پی ایس اے بورڈ میں کیا جائے گا۔ پی ایس اے کے اس فیصلہ سے پاکستان سکواش فیڈریشن کو پاکستان میں عالمی سطح کے ٹورنامنٹ کے انعقاد اور فروغ میں مدد ملے گی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ایئر وائس مارشل عامر مسعود نے ورلڈ سکواش فیڈریشن کے صدر سے تفصیلی ملاقات کی جس میں پاکستان میں 2022ء میں ہونے والی ورلڈ جونیئر چیمپیئن شپ کے حوالہ سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ کئی سالوں سے پاکستان ایک پرامن ریاست بن چکی ہے۔ انہوں نے درخواست کی کہ عالمی سطح کے ایسے مزید پروگراموں کا انعقاد کیا جائے۔ ورلڈ سکواش فیڈریشن کے صدر نے پاکستان میں سکواش کے فروغ کیلئے کردار کو سراہتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ورلڈ سکواش فیڈریشن پاکستان کی مکمل حمایت اور تعاون جاری رکھے گی۔ سینئر نائب صدر نے ایئر وائس مارشل عامر مسعود نے اس موقع پر مختلف ممبر ممالک کی فیڈریشن کی قیادت سے کامیاب ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے پاکستان کے سکواش سے پیار کرنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کیلئے مستقبل میں سکواش کے حوالہ سے اچھی خبریں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی