02:52 pm
ؔپشاور فٹ بال لیگ کا تیسراایڈیشن کا آغازہوگیا،ڈائریکٹرافغان ریفیوجی ..

پشاور: پشاور فٹ بال لیگ کا تیسرا ایڈیشن طہماس خان فٹ بال گرائونڈپر شروع ہوگیا،لیگ کے افتتاحی تقریب کے موقع پر آتش بازی بھی کی گئی ،جسکے مہمان خصوصی ڈائریکٹرافغان ریفیوجی عبدالحمیدخلیلی تھے انکے ہمراہ ریجنل سپورٹس آفیسر سلیم رضا،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر صوابی،ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سردارعرفان خان اور یوتھ گلیم ویلفیئر ارگنائزیشن کے چیئرمین گل حیدر بھی موجودتھے ،جنہوںنے کاباقاعدہ فٹ بال ایونٹ کا افتتاح کیا۔
 
خیبر پختونخوامیں کھیلوںکے فروغ کیلئے یوتھ گلیم ارگنائزیشن کے پراجیکٹ برینگ بیک سپورٹس خیبر پختونخواکے تحت پشاور فٹ بال لیگ کا تیسرے ایڈیشن کے پہلے میچ میں شنواری فٹ بال کلب اور صوابی جگوارکے مابین مقابلہ ہوا،اس میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے کھلاڑیوںنے بہترین اندازمیں کھیلے اور کسی بھی ٹیم کو گول کرنے نہیں دیااور میچ برابر رہا،دوسرے میچ میں چترال مارخورنے افغان ایگل کو ایک گول کے مقابلے چار گول سے شکست دیکر پہلی کامیابی حاصل کرلی جبکہ تیسرامیچکرم تائیگرزاور یونائٹڈ پختون کی ٹیموں کے مابین کھیلاگیا،اس میچ میں دونوں طرف سے بہترین مقابلہ کیاگیااور میچ دو ،دوگول سے برابر رہا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ڈائریکٹرافغان ریفیوجی عبدالحمیدخلیلی نے خطاب کرتے ہوئے پشاورفٹ بال لیگ کو نہ صرف پشاور بلکہ خیبر پختونخوامیںفٹ بال کوفروغ ملے گا،انہوںنے کہاکہ یوتھ گلیم ویفیئر ارگنائزیشن کے چیئرمین ولیگ کے چیف ارگنائزر گل حیدر کی کاوشوں کو سراہااور کہاکہ کھیلوںکی ترقی کیلئے انکی یہ کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔گل حیدر کاکہناتھاکہ وہ نہ صرف فٹ بال بلکہ کرکٹ اور ہاکی کے لیگ بھی باقاعدگی سے منعقد کئے جارہے ہیںاور اللہ کے فضل سے مسلسل تیسری مرتبہ اپنی مددآپ کے تحت مختلف کھیلوں کے مقابلے کرائے جارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی