02:54 pm
پاکستان انٹر بورڈ ہاکی چیمپئن شپ 2019 کے دوسرے روز لاڑکانہ، بنوں، پشاور ..

اسلام آباد ۔ : پاکستان انٹر بورڈ ہاکی چیمپئن شپ 2019 کے دوسرے روز لاڑکانہ، بنوں، پشاور اور لاہور ٹیکنیکل بورڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے جبکہ گوجرانوالہ اور لاہور کا میچ برابر رہاہے۔ گذشتہ روز تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کی نگرانی میں کھڑ و اسپورٹس کمپلیکس لاڑکانہ میں کھیلے گئے پہلے میچ گوجرانوالہ بورڈ اورانٹرمیڈیٹ بورڈ لاہور کے درمیان دو دو گول سے برابر رہا۔
 
گجرانوالا کی طرف سے ثاقب علی نے دو گول کیے جب کے لاہور کی طرف سے حبیب اور ابراہیم نے ایک ایک گول کیا دوسرے میچ میں لاڑکانہ بورڈ نے ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ کو 13-0 سے شکست دے دی۔ لاڑکانہ کی طرف سے سمیر احمد نے 4گول اور جواد احمد نے 4 گول جب کے سراج علی ،گل مہدی ،عدنان علی عبدل قادر اور میر مسّلم نے ایک ایک گول کیا۔ تیسرے میچ میں بنوں بورڈ نے حیدرآباد بورڈ کو 1۔ 4 سے شکست دے دی بنوں کی طرف سے طاہر نے دو گول جب کے مجیب اللہ اور اسامہ نے ایک ایک گول کیا۔ حیدرآباد کی طرف سے واحد گول شایان احمد نے کیا چوتھے میچ میں انٹرمیڈیٹ پشاور نے سوات بورڈ کو 2-1 سے شکست دے دی۔ پشاور کی طرف سے یاسر اور سلیم نے ایک ایک گول کیا جب کے سوات کی طرف سے واحد گول رحمان علی نے کیا پانچویں میچ میں ٹیکنیکل بورڈ لاہور نے سیکنڈری بورڈ کراچی کو 10-0 سے شکست دے دی۔ لاہور کی طرف سے روہن نے تین گول جب کے آصف نے دو گول عبدل معید نے دو گول جب کے عثمان بشیر نے ایک ابو ہریرہ نے ایک اور نعمان دلشاد نے ایک گول کیا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔