06:38 pm
لیجنڈری آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنرنے بھی نسیم شاہ کی تعریف کرڈالی

برسبین (ویب ڈیسک )پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندارسنچری اسکور کرنے والے آسٹریلین اوپنرڈیوڈ وارنر نے نوجوان فاسٹ بائولرنسیم شاہ کی بائولنگ کی تعریف کرتے ہوئے ان کے مستقبل کوتابناک قراردیاہے۔ڈیوڈ وارنرنے پاکستان کے خلاف برسبین میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں 154رنز کی شاندار اننگز کھیل کرمیچ میں اپنی ٹیم کومضبوط مقام تک پہنچانے میں اہم کرداراداکیا۔
برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نسیم شاہ اچھی باؤلنگ کے باوجود صرف ایک وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے لیکن اس کے باوجود وہ وارنر کو متاثر کرنے میں کامیاب رہے۔ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ کسی بھی فاسٹ باؤلر کے ڈیبیو کے لیے برسبین ایک برا میدان ہے کیونکہ یہاں شدید گرمی میں باؤلنگ کرنا چیلنجنگ ہوتا ہے لیکن نسیم نے میچ میں عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے پورے دن میں تیز رفتار کو برقرار رکھا اور انہوں نے مجھے کافی متاثر کیا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 