09:07 pm
”ہمیں محمد عباس کی بہت ضرورت محسوس ہو رہی ہے اور۔۔۔“

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کا باؤلنگ اٹیک محمد عباس کی شدید کمی محسوس کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گابا ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسر شاہ نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”ہاں! ہم محمد عباس کی کمی محسوس کر رہے ہیں جنہوں نے آسٹریلیا
کیخلاف آخری مرتبہ کھیلی گئی سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ محمد عباس کو نہ کھلانے کافیصلہ ٹیم نے مل کر کیا کیونکہ نسیم شاہ، شاہین آفریدی اور عمران خان سینئر کھیل رہے ہیں۔“ یاسر شاہ نے نسیم شاہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”نسیم شاہ صرف 16 سال کا ہے اور تمام نظریں ہی اس پر تھیں جس کی وجہ سے انہوں نے شائد دباؤ لے لیا کیونکہ اس حقیقت کو نہیں جھٹلایا جا سکتا کہ وہ گابا کرکٹ سٹیڈیم میں آسٹریلیا کیخلاف کھیل رہے ہیں۔“

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ