06:50 am
معروف سپورٹس اینکر زینب عباس نے ’ خاموشی‘ سے نکاح کرلیا

معروف سپورٹس اینکر زینب عباس نے ’ خاموشی‘ سے نکاح کرلیا

06:50 am

لاہور: معروف سپورٹس اینکر اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کی صاحبزادی زینب عباس نے حمزہ نامی نوجوان کے ساتھ نکاح کرلیا ہے۔،حمزہ کاتعلق بیورو کریٹس کے خاندان سے ہے، وہ سابق قومی کپتان عبدالحفیظ کاردار کے بیٹے اور سابق گورنر سٹیٹ بینک شاہد کاردار کے بھائی ہیں ۔سوشل میڈیا پر زینب اور حمزہ کی نکاح کی تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جارہا ہے۔